آئینہ جمال نبوت

Aaina Jamal-e-Nabuwat

    0 reviews

$7.58 $4.21   USD  

ISBN
1020001
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Ibrahim Bin Abdullah Al Hazmi
Description

`Aaina Jamaal-e-Nawuwat` is a great book on the personality of the Holy Prophet Muhammad (PBUH) based on the authentic narrations and sayings of the companions of the Prophet Muhmmad (PBUH).  حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیر وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور  اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف  نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل ``الرسول کأنک تراہ`` کا اردو ترجمہ ہے  اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ  بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے-

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Biography
Pages: 88
Size: 14x21
Weight (KG): 0.261
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks