آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں

Aftab-E-Nabovat Ki Sunehri Shuain

    0 reviews

$16.03 $8.91   USD  

ISBN
9789960500287
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Abdul Malik Mujahid
Description

`Aftab-e-Nabuwat ki Sunehri Shuyaein` provides the beautiful glimpses of the life of the Prophet Muhammad (PBUH) which are more than ever important for the present times. A beautifully written book on the Seerah of the Holy Prophet (PBUH).  خدا تعالی Ù†Û’ حضور صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور پوری دنیا میں آپ Ú©Ùˆ منفرد او رمعزز مقام عطا کیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ شخصیت Ú©ÛŒ ہمہ گیریت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ مسلمان تو مسلمان کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ تعریف میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اب تک بے شمار کتب منظر عام پر Ø¢Ú†Ú©ÛŒ ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ زندگی کےکسی بھی پہلو Ú©Ùˆ تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔زیر مطالعہ کتاب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ سیرت Ú©Û’ چند پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے ان کتب میں ایک شاندار اضافہ ہے کتاب میں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ آباؤ اجداد ،آپ Ú©ÛŒ ولادت ،بچپن اور پہلی ہجرت Ú©Ùˆ حسین پہرائے میں بیان کرنے کا شرف حاصل کیا گیاہے وہاں آفتاب نبوت Ú©ÛŒ سنہری شعاعیں Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر خواب غفلت سے جاگ کر دشمنان دین Ú©Û’ سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے بھی دکھا گیا ہے اس Ú©Û’ علاوہ آپ اس کتاب میں امت Ú©Û’ فرعونوں Ú©Û’ انجام کار Ú©ÛŒ تصویر Ú©Ø´ÛŒ ملاحظہ کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جگر چبانے والی Ú©Ùˆ رحمت عالم Ú©Û’ روبروبھی دیکھیں Ú¯Û’ کتاب Ú©ÛŒ خاصیت یہ ہے کہ مردوں ،عورتوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے اور انداز اس قدر سادہ اور دلکش ہے کہ ایک دفعہ شروع کردو تو ختم کرنےسے پہلے اس سے نظر ہٹانے Ú©Ùˆ جی نہ چاہے۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: History
Pages: 400
Size: 14x21
Weight (KG): 0.648
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks