اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

Atlas Seerat Nabvi (PBUH)

    1 reviews

$26.78 $14.88   USD  

ISBN
9789960899060
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Dr. Shauki Abu Khalil
Description

This amazing work provides the complete Atlas of the life of the Prophet Muhammad (PBUH). If you want to learn interesting facts and authentic information about the various places where our Prophet Muhammad (PBUH) went to then this is the perfect book for you.  پیغمبر آخرالزماں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ نبوت ورسالت تو قیامت تک Ú©Û’ تمام انسانوں Ú©Û’ لیے ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جزیرۃ العرب میں پیدا ہوئے۔مکہ مکرمہ میں پرورش پائی اور 53برس تک یہیں رہے بعد ازاں مدینہ منورہ Ú©ÛŒ جانب ہجرت فرمائی اور عمر عزیز Ú©Û’ 10 سال یہاں بسر کیے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اس عرصے میں سفر بھی کیے،صفر میں بھی رہے،حالت امن  میں بھی دن گزارے اور حالت جنگ میں بھی شب وروز بسر ہوئے۔اس تمام شرگزشت اور ریکارڈ Ú©Ùˆ سیرت نبوی علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کا نام دیا جاتا ہے۔مختلف زبانوں میں سیرت نبوی پر بے شمار کتابیں موجود ہیں جو قارئین Ú©Û’ مطالعے میں رہتی ہیں تاہم ان میں ایک تشنگی کا احساس رہتا ہے کہ مقامات واماکن کا نقشہ کتابوں میں نہیں ہوتا جس سے جگہوں کا صحیح تعارف نہیں ہو پاتا۔اس Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر شوقی ابو خلیل Ù†Û’ زیر نظر اٹلس مرتب Ú©ÛŒ ہے  جس میں سیرت Ú©ÛŒ وضاحت نقشوں سے Ú©ÛŒ گئی ہے ۔ان نقشوں میں تمام متعلقہ مقامات ،شہروں اور ان اطراف واکناف Ú©ÛŒ تفصیل سے جن Ú©Ùˆ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اپنی تشریف فرمانی سے رونق بخشی یا جن Ú©ÛŒ طرف آپ Ù†Û’ قصدفرمایا۔اصل کتاب عربی میں تھی،جسے معروف اشاعتی ادارے دارالسلام Ù†Û’ اردو قالب میں ڈھال کر اردو دان طبقے Ú©Û’ لیے بھی اس سے استفادہ Ú©Ùˆ آسان کر دیا ہے۔امید قارئین Ú©Û’ لیے یہ کتاب دلچسپ معلومات کا ذریعہ ہو Ú¯ÛŒ

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

4.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Shafiq Rehman
    2017-08-28 18:58:09

    Verified Reviewer

    ماشاءاللہ یہ کتاب دارالسلام کی سیرت النبی پر بھترین کتابوں میں سے ایک ہے سیرت النبی پر اھم مقامات اور واقعات کو بھترین انداز میں پیش کیا گیا ہے اللہ تعالٰی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Biography
Pages: 512
Size: 17x24
Weight (KG): 1.106
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks