قصص الانبیا

Qasas ul Anbiya (New Edition)

    1 reviews

$20.16 $11.20   USD  

ISBN
9789960971438
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Ibn Katheer
Description

Stories in the Quran of various prophets and their communities are meant to deliver some of the most profound lessons for the Humankind. This book is the Urdu Translation of `Qassas-ul-Anbiya` which contains the detailed stories of the Prophets as mentioned in the Quran and Hadith.  ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء  ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قصص الانبیاء ‘‘  میں انبیاء کرام کےحالات کے لیے سب سے قرآنی آیات کو سامنے رکھا ہے اور۔ہر پیغمبر کےاحوال واقعات سے عبرت وموعظت کے جو پہلو نکلتے ہیں انہیں بطور خاص جگہ دی گئی ہے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Muhammad Umar
    2017-09-09 01:59:28

    Verified Reviewer

    سر اس کی قیمت زیادہ ہے کیا کم قیمت میں یہ مل سکتی ہے

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Biography
Pages: 642
Size: 17x24
Weight (KG): 1.117
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks