سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے سنہرے واقعات

Sayedina Abu Bakr Siddique (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat

    2 reviews

$21.12 $11.73   USD  

ISBN
9786035001557
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Abdul Malik Mujahid
Description

`Sayyidna Abu Bakr Siddique (R.A) ki Zindagi K Sunehray Waqiyat` is a beautiful collection of enligthening incidents from the life of one of the most closest companion of the Prophet Muhammad (PBUH) and the first caliph of the Muslims, Sayyidna Abu Bakr Siddiq R.A. A must read for every Musilm indeed.  سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل ہیں ۔اور آپ کی تمام زندگی اسلام کی سربلندی کے لیے وقف تھی۔آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معتمد ترین رفیق اور اسلام کے عظیم داعی اور مبلغ تھے۔جنہوں نے اسلامی کرنوں کی ضیاع پاشیوں کے ساتھ ہی اسلام قبول کیا اور مردوں میں سے سب سے پہلے انہیں ہی اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل ہوا۔اور تادم مرگ آپ کی اسلام سے شدید وابستگی رہی ۔حتی کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں یہ بات معروف تھی کہ امت کے افضل بزرگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔اور ان کی اسلامی خدمات کا اعتراف خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کیا۔ایسی عظیم شخصیت کی سیرت نگاری  امتیوں کے لیے رشد وہدایت کا باعث ہے۔ان کی سیرت وکردار سے واقفیت حاصل کرنا اور ان جیسی خدمات انجام دینے کی کوشش کرنا ہر مسلمان کا حق ہے۔ان کی سیرت نگاری پر کئی کتب دستیاب ہیں اور اس کو مزید متعارف کروانے کے لیے مولانا عبدالمالک مجاہد ڈائریکٹر دارالسلام نے اپنا حصہ ڈال کر ایمانی محبت اور صحابہ کرام سے دلی وابستگی کا ثبوت دیا ہے۔کتاب طباعت کے تمام محاسن سے مزین ہے البتہ واقعات کی مکمل تحقیق میں تشنگی باقی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ نہایت معلومات افزا اور ایمان میں  اضافے کا باعث ہے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Shafqat Ali
    2017-08-24 21:44:20

    Verified Reviewer

    Excellent book and i will recommend it to my friends

  • Qazafi
    2017-08-14 23:05:44

    Verified Reviewer

    Loving the content ...very simple and easy to understand ... Quality of the paper /material is Excellent. By looking at the quality prices are more than reasonable. Keep it up the good work ....

Reviews 1 to 2 of 2

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Biography
Pages: 320
Size: 17x24
Weight (KG): 0.806
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks

Featured Books

View All