When the Moon Split

    0 reviews

$10.84 $9.04   USD  

ISBN
9786035000604
Category
Biography
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
July 22, 2010
Author
Safiur Rahman Al Mubarakpuri
Description

‘When the Moon Split’ is a beautiful account of the life and times of our Holy Prophet Muhammad (P.B.U.H) in which you will learn about how he got chosen by Allah S.W.T, how he responded to the call and how he (P.B.U.H) spread the message of Islam throughout the world while facing all the challenges and hardships along the way.  حضرت محمد ﷺ کی زندگی ایک ایسا موضوع ہے جو ہر مسلمان کے دل کے نزدیک ہے اور ہر مسلمان یہی چاہتا ہے کہ وہ اپنے پیارے رسول ﷺ کی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کر سکے۔ زیرِ نظر کتاب میں نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ آپ ﷺ کی زندگی کے بارے میں قاری کو آگاہ کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ کیسے اُنکا کردار وحی سے پہلے بھی پاک صاف تھا اور کیسے اُنہوں نے وحی جیسی بڑی ذمہ داری کو احسن انداز سے  نبھایا اور ہم تک اسلام کی روشنی پھیلائی۔ اللہ ہم سب کو آپ ﷺ کا حقیقی عشق عطا فرمائے اور اُنکی سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: July 22, 2010
Genre: Biography
Pages: 432
Size: 17x24
Weight (KG): 0.431
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks