(ارکانِ اسلام (سوالاً جواباً

Arqan-e-Islam (Sawalan Jawaban)

    0 reviews

$8.64 $7.20   USD  

ISBN
9786035003681
Category
Children
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
February 22, 2016
Author
Maulana Mufti Abdul Wali Khan
Description

بچوں کا ذہن سفید کاغذ Ú©ÛŒ طرح ہوتا ہے۔ اس پر جو لکھیں فوراً  نقش ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بچپن میں یاد Ú©ÛŒ ہوئی باتیں بڑھاپے تک محفوظ رہتی ہیں۔ عربی کا مقولہ ہے کہ کمسنی Ú©ÛŒ یاد Ú©ÛŒ ہوئی بات پتھر پر لکیر Ú©ÛŒ مانند ہوتی ہے۔ اس لیے بچوں Ú©ÛŒ یہ عمر انتہائی قیمتی ہے۔ اس سے بھرپور فائدہ اُٹھانا چاہیے۔ اسلامی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور آداب Ùˆ معاملات سے انھیں آگاہ کریں تا کہ بچپن ہی میں یہ تعلیمات ان Ú©Û’ قلوب Ùˆ اذہان میں راسخ ہو جائیں اور وہ بڑے ہو کر سکہ بند مسلمان بنیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیں۔ یقیناً اس Ú©Û’ لیے ایسے لٹریچر Ú©ÛŒ ضرورت ہے جو بچوں Ú©ÛŒ ذہنی سطح Ú©Ùˆ ملحوظ رکھ کر عام فہم اسلوب میں تیار کیا گیا ہو۔ ارکان اسلام اس ضرورت Ú©ÛŒ تکمیل Ú©ÛŒ سعی جمیل ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ بچوں Ú©Ùˆ اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے Ú©Û’ ساتھ سچا اور باکردار مسلمان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: February 22, 2016
Genre: Children
Pages: 88
Size: 17x23
Weight (KG): 0.8
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks