نخجتہ الصحیحین

Nukhjat-ul-Sahiheen

    0 reviews

$1.56 $1.30   USD  

ISBN
9789695741955
Category
Children
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
March 02, 2015
Author
Qari Suhaib Ahmed
Description

  بچوں Ú©Ùˆ مٹھائی کا ٹکڑا دیجیے تو وہ کتنے خوش ہوتے ہیں اور اپنی پیاری پیاری اداؤں سےآپ Ú©ÛŒ محبت کا کتنا خوشگوار صلہ دیتے ہیں۔ محبت Ùˆ شفقت کا یہی طریقہ بچوں Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ لیے بر سرِ کار لایئے۔ انھیں چمکاریئے۔ اپنے پاس بٹھایئے اور اللہ Ú©Û’ آخری رسول اور نبی محمد ï·º Ú©ÛŒ حدیثیں سنایئے۔ مدرسے یا اسکول جانے والے بچوں Ú©Ùˆ تین دن میں Ú©Ù… سے Ú©Ù… ایک حدیث ضرور یاد کرایئے۔ اس Ú©Û’ معنی اور مفہوم واضح کیجیے۔ پھر اس پر عمل Ú©ÛŒ اہمیت، فضیلت اور افادیت بتایئے۔ ان پر اچھی طرح روشن کر دیجیے کہ ہمارے راہبر اعظم صرف محمد ï·º ہی ہیں۔ اللہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… اور رسول اللہ ï·º Ú©ÛŒ سنتوں پر عمل کرنے سے دنیا میں عزت اور سرفرازی ملتی ہے اور آخرت میں جنت Ú©Û’ سدا بہار باغ عطا کیے جاتے ہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم Ú©ÛŒ احادیث کا یہ منتخب گلدستہ علم Ùˆ عمل Ú©ÛŒ شمعیں فروزاں کرنے Ú©Û’ لیے ہی شائع کیا گیا ہے۔ یہ تحفہ اپنے بچوں Ú©Ùˆ بھی دیجیے اور عزیز Ùˆ اقارب Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ بھی پیش کیجیے۔ ان شا Ø¡ اللہ ! خیابانِ حدیث کا یہ مقدس تحفہ آپ Ú©Û’ گھروں میں اسلام Ú©ÛŒ صالح تہذیب کا اُجالا کردے گا۔  

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: March 02, 2015
Genre: Children
Pages: 112
Size: 14x21
Weight (KG): 0.12
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks