بلوغت کے مسایّل

Balooghat Kai Masaail

    0 reviews

$9.60 $5.33   USD  

ISBN
9786035004046
Category
Family
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
February 03, 2017
Author
Dr. Rana Amir Deewan & Sadia Amir Deewan
Description

Baloghat k Masayil guides the parents and children about physical, pshycologial and other issues generally related to the teenage years or the age of physical maturity in the light of Quran, Hadith and Modern Medical Science. It is of utmost benefit for parents as well as for their kids.عملی زندگی میں شرعی احکام کی تعمیل ہی مسلمان کی اصلی پہچان ہے ۔ سو عقائد و نظریات ، عبادات و معاملات اور اخلاق و عادات میں شریعت اسلامیہ کی اتباع ہی ملحوظ ہونی چاہیے ۔ لہذا دیگر احکام و فرائض کی طرح شادی شدہ اسلامی جوڑے پر یہ اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نیک اولاد کے حصول کا خواہش مند بھی اور طلب اولاد کا حریص بھی ۔ پھر اولاد طلبی کی شرعی حدود و قیود کی پابندی اختیار کرے اور حصول اولاد کی ناجائز صورتیں اور شرکیہ افعال سے بھی گریز کرے ۔ اور جب اللہ تعالی اس کی التجاؤں کو شرف قبولیت بخشے تو حمل ، وضع حمل کے احکام سے واقفیت حاصل کر کے ان پرعمل پیرا ہو اور گھر کے آنگن میں پھول کھلنے کی صورت میں نومولود کے نام رکھے ۔ عقیقہ کرنے ، بال مونڈنے ، ختنہ کروانے ، رضاعت کے مسائل اور تربیتی پہلوؤں سے آگاہی حاصل کر کے اپنی شرعی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آں ہو۔ زیر تبصرہ کتاب بچوں کے احکام ومسائل، ولادت سے بلوغ تک  اسلامی زندگی کے انہی پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے ۔  

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: February 03, 2017
Genre: Family Relations
Pages: 240
Size: 14x21
Weight (KG): 0.6
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks