قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل

Qurani Aur Islami Naamon Ki Dictionary

    0 reviews

$3.84 $2.13   USD  

ISBN
9789699134470
Category
Family
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Darussalam Research Center
Description

Its a great resource for anyone looking to name his/her child or the child of his/her loved one. It provides a great collection of names for Muslims. A perfect gift for new parents.  یدا ئش کے بعد بچے کا اچھا سا نام رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے  ۔بیٹے یا بیٹی کی خوشخبری کے  بعد نو مولود کا  بہترین نام رکھنا بارگاہ الٰہی میں اظہار  تشکر کا ایک  انداز بھی ہے۔   لیکن لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں،   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں  ۔حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت زیادہ تاکید آئی ہے۔  ناموں  کے انتخاب  اوروالدین کو  اس مشکل  سے نکالنے کے لیے زیر نظر کتاب بہت اہم ہے۔  جس کی مدد سےبچوں کے اچھے  اچھے نام رکھے جا سکتے ہیں۔  کیونکہ  اچھے نام سےبچے  کی شخصیت پراچھا اثر پڑتا ہے۔  اس کتاب میں  نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل،نام او رکنیت رکھنے کے  احکام بیان کرنے کے  بعد مختلف زبانوں کے  2735  نام اور ان کے معانی کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ  اہل اسلام کو اس  کتاب سے مستفید ہونےکی توفیق  عطا فرمائے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 196
Size: 14x21
Weight (KG): 0.301
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks