فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اورصراطِ مستقیم کے تقاضے

Fiqr o Aqeedah ki Gumrahiyan aur Siraat-e-Mustaqeem k Taqazay

    0 reviews

$5.28 $4.40   USD  

ISBN
9789699134319
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
February 22, 2016
Author
Sheikh ul Islam Ibn Taymiyyah
Description

سلام مسلمانوں سے صرف دو باتوں کا مطالبہ کرتا ہے۔ پہلی یہ کہ اس Ú©Û’ دل کا یقین ٹھیک ہو، یعنی وہ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©Ùˆ اپنا معبود، مسجود، مقصود، مشکل کشا اور حاجت روا نہ مانے۔ اور دوسری بات یہ کہ اس Ú©ÛŒ پوری زندگی حسن عمل Ú©ÛŒ آئینہ دار ہو، یعنی وہ ہر قسم Ú©Û’ شرک Ùˆ بدعت سے بلکل پاک ہو، اور اُس Ú©Û’ ہر کام اور اقدام میں سنت رسول اللہ ï·º کا نو Ú†Ù…Ú© رہا ہو۔ امام ابن تیمیہ اسلام Ú©ÛŒ ان مایہ ناز ہستیوں میں سے ایک ہیں جو ہمارے دین ØŒ ہمارے علوم، ہماری تہذیب اور ہماری تاریخ کا وقار اور اعتبار تھے۔ انہوں Ù†Û’ ایک طرف تاتا ریوں Ú©Û’ خلاف علم جہاد بلند کیا اور دوسری طرف اپنے علوم عالیہ سے مسلمانوں Ú©ÛŒ فکری صحت Ùˆ سلامتی کا عظیم الشان کام انجام دیا اور طرح طرح Ú©ÛŒ فکری گمراہیوں اور بدعتوں کا سدِ باب کیا۔ امام موصوف Ú©ÛŒ معروف کتاب `اقتضاع الصراط المستقیم` ان Ú©ÛŒ انھی نادر خوبیوں کا مرقع ہے۔ یہ کتاب ایک طرف اللہ Ú©ÛŒ ذات عالی پر ایمان Ú©Ùˆ مضبوط بناتی ہے اور دوسری طرف مسلمانوں Ú©Ùˆ ہر قسم Ú©ÛŒ فکری لغزشوں اور عملی گمراہیوں سے خبردار کر Ú©Û’ ان پر قران Ùˆ سنت Ú©ÛŒ راہ روشن کردیتی ہے۔ اس کتاب Ú©ÛŒ اسی اہمیت Ú©Û’ پیش نظر `دارالسلام` اسے اُردو Ú©Û’ قالب میں `فکر Ùˆ عقیدہ Ú©ÛŒ گمراہیاں اور صراط مستقیم Ú©Û’ تقاضے` Ú©Û’ عنوان سے پیش کر رہا ہے۔ زندگی Ú©Ùˆ صحیح معنوں میں اسلام Ú©Û’ مطابق بنانے Ú©Û’ لیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔  

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: February 22, 2016
Genre: General
Pages: 280
Size: 14x21
Weight (KG): 0.6
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks