حقوق و فرائض

Haqooq Aur Faraaiz

    1 reviews

$4.03 $2.24   USD  

ISBN
9789699134302
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

Rights and Responsibilities are the base of every society. If the members of the society fulfills the rights of others then the society will flourish. This book talks about the various responsibilities of each member of the society and the rights of each member in Islamic Society. ہمارے معاشرے کے بگاڑ کا اصل سبب یہ ہے کہ ہر شخص صرف اپنے نفع و نقصان کا ترازو تھامے بیٹھا ہے جس کے نتیجے میں دوسروں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں او راپنے فرائض سے غفلت برتی جارہی ہے ۔جب تک یہ صورت حال نہیں بدلتی اور تمام حقداروں کے حقوق بخیر و خوبی ادا کرنے کا احساس پیدا نہیں ہوتا ،معاشرے کی حالت اعتدال پر نہیں آئے گی۔مفسر قرآن حافظ صلاح الدین صاحب یوسف نے  زیر نظر کتاب میں اسی بات کو اجاگر کیا ہے ۔حافظ صاحب موصوف نے حقوق اللہ ،حقوق الوالدین،حقوق الزوجین،حقوق الاولاد اور حقوق العباد کے زیر عنوان ہر فرد کے  حقوق و فرائض کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔اہل اسلام کو اس کتاب کا مطالعہ لازماً کرنا چاہیے تاکہ اپنے فرائض اور دوسروں کے حقوق سے آگاہی ہو سکے اور ایک خوبصورت اور پر امن معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Fawad Khan
    2017-08-28 17:13:47

    Verified Reviewer

    buhut he aala

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 256
Size: 14x21
Weight (KG): 0.377
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks