Islami Adaab e Muashrat

    1 reviews

$5.28 $2.93   USD  

ISBN
9789960980393
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

Modern Worls is facing internal discord and a strange type of collective depression. This book, Islami Adaab-e-Maashrat presents the outline of the Islamic Society to deal with this situation so that the people can lead a happier and satisfactory life instead of simply chasing `more and more` of unhappiness.  زیر نظر کتاب میں مولانا صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلام کا پیش کردہ  دستور حیات سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیا ہے تا کہ ایک معمولی پڑھا لکھا مسلمان بھی آسانی سے اس کا مطالعہ کر سکے اور سچے دل سے دینی تعلیمات پر عمل کر سکے- مصنف نے کتاب میں مستند احادیث سے اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کی پیروی کے وہ تمام اصول یکجا کر دیے ہیں جن کی ہر مسلمان کو فوری اور اشد ضرورت ہے- کتاب کی بارہ ابواب میں تقسیم کی گئی ہے ابتدائی ابواب میں خشیت الہی اور اتباع رسول کا درس دیا گیا ہے جبکہ دیگر ابواب میں فضیلت قرآن، حسن معاشرت، اخلاق حسنہ اور  صفات المؤمن کا تذکرہ کرتے ہوئے نیکی وبدی میں امتیاز کی تعلیم کے ساتھ ساتھ حسن عمل کی تعلیم اور ترغیب پرروشنی ڈالی گئی ہے-فی الجملہ یہ کتاب مستند احادیث کی روشنی میں صحیح اسلامی زندگی کی جامع دستاویز ہے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

4.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • muzamil
    2017-08-15 06:53:39

    Verified Reviewer

    everyone should have it

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 264
Size: 14x21
Weight (KG): 0.415
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks