جادو کی حقیقت

Jaado Ki Haqeeqat (Mujalid)

    2 reviews

$6.14 $3.41   USD  

ISBN
9789695740033
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Ghazi Aziz Mubarakpuri
Description

`Jadu ki Haqeeqat` describes the reality of magic, black magic, evil eye, satanic forces and more from the teachings of Quran and Sunnah of the Prophet Muhammad (PBUH). Its a great resource for every Muslim to clarify all the misconceptions about these topics.  دین اسلام میں جادو کے حوالے سے جس قدر شدید وعید آئی ہے مسلم معاشرے میں اسی قدر شدو مد کے ساتھ یہ اپنے پنجے گاڑنے میں روبہ عمل ہے۔ بہت سے صحیح العقیدہ مسلمان جادوگر-وں اور شعبدہ بازوں کے ہاتھوں اپنی ایمانی دولت گنوانے میں لگے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں بتائے گی کہ دین اسلام میں تمام ٹونوں ٹوٹکوں کا حل انتہائی آسان انداز میں دستیاب ہے ۔ کتاب میں جادوگروں کا تقرب حاصل کرنے کے لیے جادوگروں کے بعض وسائل، اور جادواور جنات کے وجود کو قرآن وسنت سے ثابت کرتے ہوئے جادو کی اقسام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کے علاوہ شریعت میں جادو کا حکم اور جادو کے اثر سے بچنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ نظر بد کی تاثیر اور علاج پر سیر حاصل اور علمی گفتگو کی گئی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اس کتاب کے مطالعے کے بعد ہر فرد اپنے عقیدہ وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے جادو، نظر بد اور ان سے پیدا شدہ امراض کا علاج قرآن کریم اور ماثور دعاؤں کے ذریعے کر سکے گا۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Fawad Khan
    2017-08-28 17:06:45

    Verified Reviewer

    buhut he pur asar

  • Anum Tauqir
    2017-07-23 00:43:43

    Verified Reviewer

    a detailed guide to remove evil spell and things alike

    excellent piece of work

Reviews 1 to 2 of 2

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 396
Size: 14x21
Weight (KG): 0.531
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks