جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی

Jab Duniya Raiza Raiza Ho Jaye Gi

    1 reviews

$28.70 $15.95   USD  

Product Code
9786035000642
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Dr. Muhammad Abdul Rahman Al-Airfi
Description

Jab Dunya Raiza Raiza hojayegi describes all the events and signs related to the coming of Judgment Day according to Quran & Ahadith. It is to comprehensive and  easy to read and understand. یہ امر واقع ہے کہ ایک دن یہ دنیا ختم ہو جائے گی، دنیا پر موجود ہر چیز فنا ہو جائےگی اور ایک نئی زندگی کا آغاز ہو جائے گا جس کا اختتام کبھی نہ ہوگا۔ لوگوں کو ان کے اچھے یا برے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ اس تمام تر وقوعہ کا نام قیامت ہے۔ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں وقوع قیامت کی چند علامات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ایک مسلمان کا اخلاقی فرض ہے کہ وہ ان علامات سے آگہی حاصل کرے تاکہ اس کا عقیدہ ایمان بالغیب مضبوط ہواور روز قیامت کے لیے اپنے آپ کو تیار کر سکے۔ علامات قیامت سے متعلقہ ہر بڑی زبان میں چھوٹی بڑی کتب لکھی گئی ہیں جن میں سے بہت سی کتب نہایت مفید ہیں اور ان کا مدار کتاب و سنت پر ہے لیکن بہت سی کتب ایسی بھی ہیں جن میں ضعیف اور موضوع احادیث بیان کی گئی ہیں اور ان کا انطباق بھی درست طریقے سے نہیں کیا گیا۔ زیر مطالعہ کتاب علامات قیامت کے موضوع پر عالم عرب کی مشہور شخصیت ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمٰن العریفی کی ’نہایۃ العالم‘ کے نام سے لکھی گئی شاہکار تصنیف کااردو قالب ہے۔ نبی کریمﷺ نے قیامت کی جو نشانیاں بیان فرمائی ہیں ان میں سےکئی نشانیاں اپنے ظہور کے بعد اوراق تاریخ پر اپنے نشان ثبت کر گئیں۔ کئی نشانیاں سامنے نظر آ رہی ہیں اور کئی مستقبل کے پردے سے جھانک رہی ہیں۔ مصنف نے ان تمام نشانیوں کا تذکرہ اس قدر ہوشربا انداز سے کیا ہے کہ کتاب کا مطالعہ شروع کرنے کے بعد اس کو ختم کرنے سے پہلے بند کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ مصنف نے جس قدر محنت اور باریک بینی سے یہ آگہی بخش کتاب لکھی ہے اسی محنت اور سلیقے سے قاری محمد اقبال عبدالعزیز نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کا ایک خاص امتیاز یہ ہے کہ علامات قیامت اجاگر کرنے کے لیے نہایت خوبصورت روشن او رنگین تصاویر اور 40 نادر نقشے بھی شامل کتاب کیے گئے ہیں

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Rafia Iqbal
    2017-08-28 15:55:46

    Verified Reviewer

    Such a nice book to read. This book is written after a vast research. Salute to darussalam team for providing eye opening facts. A must read Jazak Allah darussalam for always writing great for Muslim Ummah.

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 500+
Size: 14x21
Weight (KG): 1.022
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks