کتاب التوحید

Kitab At Tawheed (New Edition)

    0 reviews

$2.88 $1.60   USD  

Product Code
9695743536
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Sheikh ul Islam Muhammad Bin Suleman Al Tamimi
Description

Kitab At-Tawheed is the widely read book on the topic of Islamic Monotheism by Shaykh Muhammad Bin Abdul Wahhab. This book is the Urdu Translation of the original work. The translation is comprehensive, easy to understand and fluent and the reader gets the experience of reading the original work.  تمام انبیاء کرام ایک ہی پیغام اورایک ہی دعوت لےکر آئےکہ لوگو! صرف اللہ کی عبادت کرو او راس کےسوا تمام معبودوں سےبچو۔تمام انبیاء کرام سالہاسال تک مسلسل اس فریضہ کو سرانجام دیتے رہے انھوں نے اس پیغام کو پہنچانےکےلیے اس قدر تکالیف برداشت کیں کہ جسکا کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتاہے ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ کتاب التوحید مترجم ‘‘ امام محمد بن سلیمان التمیمی  کی عقیدہ توحید پر تصنیف شدہ کتاب التوحید کااردو ترجمہ ہےاردو ترجمہ کی سعاد ابو عبداللہ محمد سورتی نے حاصل کی ۔کتاب وسنت سائٹ پرشیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب کی عقیدہ توحید پر مشہور کتاب کتاب التوحیداور اس موضوع پر دیگر کئی کتب موجود ہیں لیکن کتاب ہذا موجود نہ تھی لہذا فادۂ عام او راسے محفوظ کرنے کی خاطر اسے بھی سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

4.3 
Average rating based on  3 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 150
Size: 14x21
Weight (KG): 0.137
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks