( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ

Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza)

    0 reviews

$0.96 $0.80   USD  

ISBN
9789695742211
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
March 03, 2015
Author
Nasir Bin Abdul Kareem Al Aqal
Description

یہود و ہنود اپنی بھرپور منصوبہ بندی اور اور بےانتہا وسائل کے ساتھ اپنی گندی اور زہریلی ثقافت کے ذریعے مسلمانوں پر عمومی یلغار کر چکے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مسلمان اسی ظاہری چمک دمک سے مرعوب نظر آتے ہیں بلکہ اسے اپنانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانوں کو اغیار کی اندھی تقلید کرنے کے انجام سے خبر دار کیا جائے  اور انھیں مسلم تہذیب اختیار کرنے کے فوائد سے آگاہ کیاجائے۔  اسی سلسلہ میں ناصر بن عبدالکریم العقل نے ایک رسالہ ترتیب دیا جس کا اردو ترجمہ آپ کے سامنے ہے۔ ابو اسامہ محمد طاہر آصف نے اس کو اردو منتقل کرنے کے فرائض سرانجام دئیے۔ مصنف نے سب سے پہلے مشابہت کا صحیح مفہوم اور اس کے اصولوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد جن امور میں مشابہت سے روکا گیا ہےاور مشابہت کے احکام کو بیان کیا ہے۔ علاوہ ازیں مشابہت کفار سے متعلقہ دیگر اہم مضامین کو کتابچہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: March 03, 2015
Genre: General
Pages: 72
Size: 12x17
Weight (KG): 0.1
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks