مسئلہ رویت ہلال اور 12 اسلامی مہینے

Masla Rooyat e Halal Aur 12 Islami Maheenay

    0 reviews

$7.39 $4.11   USD  

ISBN
9789695742082
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

It is the blessing of Allah that He has divided the year into 12 units (months) for us and told us through His Prophet Muhammad (PBUH) about the specific actions and events related to various months. This book is about these months and actions and it also exposes the various myth spread about various months.  ۔مختلف اوقات اور مہینوں Ú©Ùˆ منحوس قرار دینا تعلیمات اسلامیہ سے دوری کا نتیجہ اور باطل نظریات کا شاخسانہ ہے ۔کتاب وسنت میں مختلف مہینوں Ú©Û’ فضائل ومناقب بیان ہیں۔جو کتب احادیث میں منتشر تھے انہیں کسی دستاویزی Ø´Ú©Ù„ میں یک جا کرنے Ú©ÛŒ ضرورت تھی ۔پھر مختلف مہینوں میں مختلف بدعات مروج ہیں اور عامتہ الناس اسے دین سمجھ کر طلب ثواب Ú©ÛŒ نیت سے ان پر عمل پیرا ہیں۔زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف ماہر محقق ،معروف قلمقار اور جید عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف صاحب Ù†Û’ اسلامی مہینوں Ú©Û’ فضائل ومسائل بیان کرنے Ú©Û’ بعد ان مہینوں Ú©ÛŒ مروجہ بدعات کا اچھے طریقے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے ۔یہ کتاب خطبا ،علما اور عوام الناس Ú©Û’ لیے انتہائی مفید ہے اور اسلامی مہینوں Ú©Û’ حوالے سے عوام میں پھیلی مختلف بدعات کا تریاک بھی ہیں۔کتاب Ú©ÛŒ اشاعت وطباعت اور سرورق کا حسن دارالسلام ادارہ Ú©Û’ ذوق طباعت کا آئینہ دار ہے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 400
Size: 14x21
Weight (KG): 0.552
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks