منہاج المسلم

Minhaj-ul-Muslim

    0 reviews

$17.18 $9.55   USD  

ISBN
1020028
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Abu Bakr Jabir Al Jazairi
Description

Manners & Etiquettes holds a high place in Islam and in the life a of Muslim Man or a Muslim Women. This book, Minhaj-ul-Muslim, shed light on all the aspects of a believers life and guides him/her to live it with proper manner and dignity.  اسلامی آداب واخلاقیات حسنِ معاشرت Ú©ÛŒ بنیاد ہیں،ان Ú©Û’ نہ پائے جانے سے انسانی زندگی اپنا حسن Ú©Ú¾Ùˆ دیتی ہے Û” حسنِ اخلاق Ú©ÛŒ اہمیت اسی سے دوچند ہوجاتی ہے کہ ہمیں احادیث مبارکہ سے متعدد ایسے واقعات ملتے ہیں کہ جن میں عبادت وریاضت میں کمال رکھنے والوں کےاعمال کوصرف ان Ú©ÛŒ اخلاقی استواری نہ ہونے Ú©ÛŒ بنا پر رائیگاں قرار دے دیاگیا۔حسن ِاخلاق سے مراد گفتگو اور رہن سہن سے متعلقہ امور کوبہتر بنانا ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی تہذیب Ú©Û’ تمام تر پہلوؤں کواپنانا اخلاق Ú©ÛŒ کامل ترین صورت ہے Û” اور دین اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے ،جسے اللہ عزوجل Ù†Û’ انسانوں Ú©Û’ لیے زندگی گزارنے کا ایک ضابطہ Ú©Û’ طور پر مقرر فرمایا ہے ۔اس میں دنیا وآخرت Ú©ÛŒ بھلائی اور کامیابی Ú©Û’ تمام اصول بیان کر دیئے گئے ہیں ۔دین اسلام Ú©ÛŒ یہ خوبی اسے دوسرے ادیان ومذاہب سے ممتاز کرتی ہے کہ اس میں دنیا وآخرت ہر دو Ú©ÛŒ رعایت رکھی گئی ہے اور زندگی Ú©Û’ ہر پہلو سے متعلق کامل رہنمائی دی گئی ہے۔ Ø²ÛŒØ± تبصرہ کتاب ’’منہاج المسلم ‘‘ سعودی عرب Ú©Û’ نامور عالم دین علامہ ابوبکر جابر الجزائری Ú©ÛŒ تصنیف ہے ۔اس عظیم الشان کتاب کا اردو ترجمہ مولانا سلطان محمد جلالپور ی﷫ Ú©Û’ تلمیذ خاص شیخ الحدیث مولانامحمد رفیق الاثری  Ù†Û’ کیا ۔اس کتاب میں کتاب وسنت Ú©ÛŒ روشنی میں تمام شعبہ ہائے زندگی Ú©Û’ بارے میں دلوں میں اترجانے والے بیش بہا اسباق Ú†Ù…Ú© رہے ہیں Û” زبان آسان ،عام فہم اور سادہ ہے Û” عقائد ہوں یا عبادات کا بیان ØŒ اخلاقیات Ú©Û’ مختلف پہلو ہوں یا اسلامی آداب وحقوق کا تذکرہ احکام ِتجارت ہوں یا معاشرتی معاملات، وراثت Ú©Û’ مسائل ہوں یا عائلی قوانین، قصاص ودیت Ú©Û’ اصول ہوں یا قضاء کےمسائل سبھی پر سیر جاصل بحث Ú©ÛŒ گئی ہے Û” بلاشبہ یہ کتاب دین Ú©ÛŒ تعلیمات کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا ہے Û” لہذا ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسلمان اپنے شب وروز اسلامی تعلیمات Ú©Û’ مطابق بسر کر سکیں اور دنیا وآخرت Ú©ÛŒ بھلائیوں اور کامیابیوں سے بہرہ مند ہوسکیں ۔منہاج المسلم اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن موجود ہ ایڈیشن تحقیق وتخریج سے مزین ہے اس لیے اس ایڈیشن کوبھی پبلش کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین Ú©ÛŒ اس عظیم کاوش Ú©Ùˆ قبول فرمائے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: General
Pages: 788
Size: 14x21
Weight (KG): 1.021
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks