(ریاض الصالحین اردو ( جدید ایڈیشن

Riyad-Us-Saliheen (2 Vol. Set) (New Edition)

    3 reviews

$36.29 $20.16   USD  

ISBN
9786035000857
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Yahya Bin Sharf An Navi
Description

Riyad-us-Saliheen is the great work of Imam Abu Zakariya Yahya Bin Sharaf. It presents the solutions to the every day issues of Muslims in the light of Quran & Ahadith. From issues of worship to the issues of communal life and work, it presents the solution in the light of the original sources.  `ریاض الصالحین` ساتویں صدی ہجری Ú©Û’ امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی Ú©ÛŒ ایسی عظیم الشان تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔اس میں عام آدمی کودرپیش تمام مسائل کا حل قرآن کریم Ú©ÛŒ آیات اور منتخب صحیح احادیث Ú©ÛŒ روشنی میں پیش کیا گیا ہے عبادات سے Ù„Û’ کر معاملات تک اور معاشرت سے Ù„Û’ کر سیاسیات تک، زندگی Ú©Û’ تمام اہم شعبوں Ú©Û’ لیے قرآن Ùˆ حدیث سے جس طرح رہنمائی مہیا فرمائی گئی ہے، اس Ù†Û’ اسے اسلامی لٹریچر میں ایک نمایاں اور ممتاز مقام عطا کیا ہے اور اسی وجہ سے اسے ہر طبقے میں یکساں مقبولیت حاصل ہے۔ یہ ایک بہترین تبلیغی نصاب ہے جو قرآنی آیات اور صحیح احادیث سے مزین ہے اور ضعیف Ùˆ موضوع روایات اور من گھڑت قصے کہانیوں سے پاک، جو اس لائق ہے کہ عوام اسے حرز جاں اور آویزۂ گوش بنائیں۔ یہ ایک ضابطہ حیات ہے جس Ú©ÛŒ روشنی میں ایک مسلمان اپنے شب Ùˆ روز Ú©Û’ معمولات مرتب کر سکتا ہے اور ایک ایسا آئینہ ہے جس Ú©Ùˆ سامنے رکھ کر اپنے اخلاق Ùˆ کردار Ú©ÛŒ کوتاہیوں Ú©Ùˆ دور کیا جا سکتا ہے۔ Ø§Ø³ کتاب Ú©ÛŒ اسی اہمیت Ú©ÛŒ وجہ سےعربی زبان میں اس Ú©ÛŒ متعدد شروع Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ہیں اور اردو زبان میں بھی اس Ú©Û’ متعدد تراجم ہوئے ہیں۔ان میں سے زیر تبصرہ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین ï·¾ کا ترجمہ بمع مختصر فوائد انتہائی اہم ہے۔ یہ اردو ترجمہ نہایت آسان ØŒ دلکش اور عام فہم ہے ۔ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اجاگر کرنے کےلیے اس Ú©ÛŒ جامع شرح بھی Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ہے۔اس عظیم کتاب کےزیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث Ú©Û’ فوائد میں مزید اضافے ،تخریج وتحقیق اورراویوں کےمختصر حالات زندگی بھی درج ہیں جس سے کتاب Ú©ÛŒ افادیت میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔یہ کتاب احادیث نبویہ پرمشتمل بیش قیمت خوبصور ت تحفہ ہے۔ علمائے کرام خطباء اور واعظوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ طالبانِ حدیث نبوی اور عام قارئین اس سے مستفیدہوکر ہر قدم پر رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Amjad Nizamani
    2017-09-05 18:00:44

    Verified Reviewer

    This book is excellent, Darrusalam always provides the best print

  • Shafqat Ali
    2017-08-24 21:44:26

    Verified Reviewer

    Excellent book and i will recommend it to my friends

  • Shafqat Ali
    2017-08-24 20:37:50

    Verified Reviewer

    Excellent book quality

Reviews 1 to 3 of 3

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Hadith
Pages: 1300
Size: 17x24
Weight (KG): 2.569
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks