تربیتِ اولاد

Tarbiat-e-Aulaad

    0 reviews

$0.77 $0.64   USD  

ISBN
01020054
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
June 02, 2014
Author
Muhammad Bin Jamil Zino
Description

 Ø§ÙˆÙ„اد Ú©ÛŒ تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے Û” دین وشریعت میں اولاد Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ لیے ایک فریضہ Ú©ÛŒ حیثیت رکھتی ہے Û” کیونکہ جس طرح والدین Ú©Û’ اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے ایسے ہی اس Ù†Û’ ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی Ø­Ú©Ù… دیا ہے۔ ان Ú©Û’ ساتھ احسان اور ان Ú©ÛŒ بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان Ú©Û’ حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت Ú©Û’ دلائل میں اس بات کا واضح Ø­Ú©Ù… ہے کہ اولاد Ú©Û’ ساتھ احسان کیا جائے۔ ان Ú©ÛŒ امانت کوادا کیا جائے، ان کوآزاد Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے۔ اور اس بات میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ اگر اولاد Ú©ÛŒ صحیح تربیت Ú©ÛŒ جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے Û” لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس Ú©ÛŒ صحیح تربیت نہ Ú©ÛŒ جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ’’تربیت اولاد‘‘سعودی عرب Ú©Û’ معروف عالم دین شیخ محمد بن جمیل زینو  Ú©Ø§ØªØ±Ø¨ÛŒØª اولاد Ú©Û’ موضوع پر ایک عربی رسالے کا ترجمہ ہے۔ اس کتابچہ میں   شیخ موصوف Ù†Û’   تقریباً ان تمام باتوں کا احاطہ کر Ù†Û’Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے جن سے معلوم ہوسکے کہ مسلمان بچوں Ú©ÛŒ تربیت کےلیے کون سے امور ضروری ہیں اوران Ú©ÛŒ مکمل تہذیب Ú©Û’ لیے Ú©Ù† باتوں سے پرہیز لازم ہے۔ یہ کتاب اپنےبچوں Ú©Û’ مستقبل کوسنوارنے او راسلامی منہج پر صحیح تربیت کرنےکے لیےبہترین کتاب ہے۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: June 02, 2014
Genre: General
Pages: 40
Size: 12x17
Weight (KG): 0.1
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks