مختصرصحیح بخاری

Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols)

    0 reviews

$33.60 $28.00   USD  

ISBN
001
Category
Hadith
Publisher
Darussalam publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Maulana Mahmood Ahmed
Description

’صحیح بخاری‘ امام بخاری Ú©ÛŒ وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم Ú©Û’ بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری Ú©ÛŒ اہمیت اور قدر Ùˆ منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس Ú©Ùˆ شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے Û” صحیح بخاری میں فقہی مسائل Ú©Û’ اثبات اور ترتیب Ú©Û’ اعتبار سے عوام Ú©Ùˆ ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دراصل امام صاحب فقہی مسائل Ú©Û’ استنباط Ú©ÛŒ خاطر ایک ایک حدیث  بعض دفعہ دس دس جگہ لئے آئے ہیں۔ امام زبیدی Ù†Û’ ’ تجرید التصریح لاحادیث الجامع الصحیح‘ میں اس کا نہایت عام فہم اور قابل تحسین حل پیش کرتے ہوئے تمام تر تکرار Ú©Ùˆ ختم کیا ہے۔ انہوں Ù†Û’ حدیث Ú©Ùˆ صرف ایک ایسے باب Ú©Û’ تحت ذکر کیا ہے جس Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ مطابقت بالکل واضح اور نمایاں ہے۔ حافظ عبدالستار حماد صاحب Ù†Û’ اس کتاب کا ’مختصر صحیح بخاری‘ Ú©Û’ نام سے رواں، شگفتہ اور جاندار  ترجمہ کیا ہے۔نہایت اہم مقامات پر جامع اور مختصر فوائد Ù†Û’ کتاب Ú©ÛŒ افادیت Ú©Ùˆ بڑھا دیا ہے۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre:
Pages: 1456
Size: 17x24
Weight (KG): 2
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks