بلوغ المرام

Bulugh -ul- Maraam (2 Vols Set - Imported)

    0 reviews

$36.48 $30.40   USD  

ISBN
9786035000833
Category
Hadith
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
April 25, 2003
Author
Safiur Rahman Al Mubarakpuri
Description

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی Ú©Û’ بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ï·º Ú©Ùˆ محفوظ کرنے Ú©Û’ لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم Ù†Û’ خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا صحابہ وتابعین Ú©Û’ دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین Ù†Û’ احادیث Ú©Û’ کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم Ù†Û’ ان مجموعات Ú©Û’ اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔او ربعض محدثین Ù†Û’ احوال ظروف Ú©Û’ مطابق مختلف عناوین کےتحت احادیث کوجمع کیا۔انہی عناوین میں سے ایک موضوع ’’احادیثِ احکام‘‘ کوجمع کرنا ہے۔اس سلسلے میں امام عبد الحق اشبیلی Ú©ÛŒ کتاب ’’احکام الکبریٰ‘‘امام عبد الغنی المقدسی Ú©ÛŒ ’’عمدۃ الاحکام ‘‘علامہ ابن دقیق العید  Ú©ÛŒ ’’الالمام فی احادیث الاحکام ‘‘او رحافظ ابن احجر عسقلانی Ú©ÛŒ ’’بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام ‘‘ قابل ذکر ہیں۔ آخر الذکر کتاب مختصر اور ایک جامع مجموعۂ احادیث ہے۔ جس میں طہارت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، خرید Ùˆ فروخت، جہاد Ùˆ قتال غرض تمام ضروری احکام Ùˆ مسائل پر احادیث Ú©Ùˆ فقہی انداز پر جمع کر دیا گیا ہے۔ مسائل واحکام کا یہ نہایت اہم او ر گرانقدر مجموعہ علماء او رطلباء کےلیے یکساں مفید ہے Û” اپنی اہمیت وافادیت اور جامعیت Ú©Û’ پیش نظر یہ کتاب دنیا بھر کےمدارسِ اسلامیہ میں داخل نصاب ہے Û” اور کئی اہل علم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ شروحات لکھیں اور ترجمے بھی کیے ہیں Û” شروحات میں بدر التمام،سبل السلام ،فتح العلام وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اردو زبان میں علامہ عبد التواب ملتانی  ØŒÙ…ولانا محمد سلیمان کیلانی کا ترجمہ وحاشیہ بھی اہل علم Ú©Û’ ہاں متعارف ہیں اور اسی طرح ماضی قریب Ú©Û’ معروف سیرت نگار اور نامور عالم دین مولانا صفی الرحمن مبارکپوری Ù†Û’ بھی Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ عربی میں ا’تحاف الکرام ‘‘Ú©Û’ نام سے مختصر شرح Ù„Ú©Ú¾ÛŒ اور پھر خود اس کا ترجمہ بھی کیا۔دارالسلام نےاسے طباعت کےعمدہ معیار پر شائع کیا ہے اور اسے بڑا قبول عام حاصل ہے Û” اور شیخ الحدیث حافظ عبدالسلام بھٹوی  Ú©ÛŒ کتاب الجامع Ú©ÛŒ شرح بھی بڑی اہم ہے یہ تینوں کتب کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔ Ø²ÛŒØ± تبصرہ بلوغ المرام کا ترجمہ ومختصر شرح ماضی قریب Ú©Û’ معروف سیرت نگار اور نامور عالم دین مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کا ہے جوکہ نہایت خوبصورت ہے Û” ہر حدیث کےنیچے پہلے لغوی تشریح اور پھر حاصل کلام Ú©Û’ عنوان سے شرح بھی Ù„Ú©Ú¾ دی گئی ہے تاکہ ہر حدیث Ú©ÛŒ وضاحت ہو جائے اور جو احکام اس حدیث سے مستنبط ہوتے ہیں ان Ú©ÛŒ تشریح وتفہیم آسان ہوجائے Û”

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: April 25, 2003
Genre: Hadith
Pages: 1144
Size: 17x24
Weight (KG): 2.12
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks