مختصرصحیح بخاری

Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols)

    0 reviews

$33.60 $18.67   USD  

ISBN
1020160
Category
Hadith
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Ahmed Bin Abdul Latif Al Zubaidi
Description

Imaam Zubaidi reorganized the collection of Ahadith in Sahih Bukhari by eliminating the repetition of ahadith under several headings. This helped in making it more fluid and comprehensive . This book is the Urdu translation of the work of Imaam Zubaidi by Hafiz Abdul Sattar Hammad under the name `Mukhtasir Sahih Bukhari`.  ’صحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔ صحیح بخاری میں فقہی مسائل کے اثبات اور ترتیب کے اعتبار سے عوام کو ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دراصل امام صاحب فقہی مسائل کے استنباط کی خاطر ایک ایک حدیث  بعض دفعہ دس دس جگہ لئے آئے ہیں۔ امام زبیدی نے ’ تجرید التصریح لاحادیث الجامع الصحیح‘ میں اس کا نہایت عام فہم اور قابل تحسین حل پیش کرتے ہوئے تمام تر تکرار کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے حدیث کو صرف ایک ایسے باب کے تحت ذکر کیا ہے جس کے ساتھ اس کی مطابقت بالکل واضح اور نمایاں ہے۔ حافظ عبدالستار حماد صاحب نے اس کتاب کا ’مختصر صحیح بخاری‘ کے نام سے رواں، شگفتہ اور جاندار  ترجمہ کیا ہے۔نہایت اہم مقامات پر جامع اور مختصر فوائد نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔  

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

3.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Hadith
Pages: 1456
Size: 17x24
Weight (KG): 2.328
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks