ریاض الصالحین

Riyad-us-Saliheen (2 Vol. Set)

    0 reviews

$29.76 $24.80   USD  

ISBN
05020105
Category
Hadith
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
March 22, 2015
Author
Imam Abu Zikriya Yahya Bin Sharf An-Noowi
Description

ریاض الصالحین`امام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ  کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ  نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔     

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: March 22, 2015
Genre: Hadith
Pages: 1326
Size: 17x24
Weight (KG): 1.2
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks