سنہری کرنیں

Sunehri Kirney

    0 reviews

$22.94 $12.75   USD  

ISBN
9786035001946
Category
History
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Abdul Malik Mujahid
Description

Sunehri Kirney is the collection of the beautiful real life incidents of the great women in Islam. It talks about the qualities, such as Bravery, Courage, Honesty, of these great women in order to inculcate them in the 21st Century Muslim women.  اسلام نےخواتین کو جو مقام عطا کیا اورانہیں جواہمیت دی ہے اس کی مثال دنیاکاکوئی دوسرامذہب دینےسےقاصرہےبھلا اور کس مذہب میں آپ کو ملے گا کہ ماں کےقدموں کےنیچےجنت ہےاور کس مذہب کےرہنما آپ کو بتائیں گے کہ ہماری خدمت اور حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار ہماری مائیں ہیں ۔اور حقیقت یہی ہے کہ شروع ہی سے ہماری نوزائیدہ نسلیں اپنی بالیدگی ،تربیت او ر نشوونما کےلیے اپنی ماؤں کی محتاج رہی ہیں بچوں کی تربیت اور او ران کی مناسب انداز میں اٹھان اتنا بڑا کام ہے اور اس کےلیے اتنی توجہ ،صبر،محبت  اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو مرد کے بس سے باہر کی بات ہے ۔الغرض اسی طرح عورت اپنے ہر رشتے کے اعتبار سے بھی  مقدس ومحترم ہوتی ہے چاہے وہ ایک ماں ،نانی،دادی،بہن،بیٹی ،خالہ اور پھوپھی کے روپ میں ہو یا ساس ،بہو کے روپ میں۔عورت کی شخصیت کےایسے تمام پہلو جن میں اس کی ذہانت ،شجاعت،تقوی،پرہیز گاری او ربہادری ظاہرہوتی ہو اس کتاب کی زینت ہیں۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

4.0 
Average rating based on  8 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: History
Pages: 352
Size: 17x24
Weight (KG): 0.866
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks

Featured Books

View All