واقعہ معراج اور اُس کے مشاہدات

Waqiyah Maeraj Aur uus Kai Mushahidaat

    0 reviews

$1.92 $1.07   USD  

ISBN
9789699134531
Category
History
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

The Miraj of Prophet Muhammad (PBUH) is evident from Quran and Prophetic Sayings. But a group of people deny its actual reality and call it a mere spiritual, psychological experience or even a dream. Another group of people attach to Miraj some baseless incidents, features and details which are not authentic. This book clears both of these misconceptions and presents the Miraj in its authentic form based on Quran and Hadith. واقعۂ معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآن کریم اور احادیث صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی و روحانی یا منامی (خواب کے)مشاہدے سے تعبیر کر کے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیب داستاں کے طور پر بہت سی بے سروپا روایات شامل کر کے اسے کچھ کا کچھ بنا دیتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ دونوں ہی گروہ افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ صحیح بات کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔ اس میں قرآن و حدیث کے دلائل سےپہلے مؤقف کی بھی تغلیط و تردید کی گئی ہے اور روایات کی تحقیق کر کے دوسرے گروہ کی بے اصل باتوں کی توضیح بھی۔ اس اعتبار سے یہ اردو کی پہلی کتاب ہے جو واقعۂ معراج کو اس کے صحیح تناظر میں پیش کرتی ہے اور اس کے واقعاتی مشاہدات کو غیر مستند روایات سے ممیّز کرتی ہے۔

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

4.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: History
Pages: 120
Size: 14x21
Weight (KG): 0.141
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks