دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات

Duaon Ki Qabooliat K Sunehray Waqiyat

    1 reviews

$22.08 $12.27   USD  

ISBN
9786035000703
Category
Prayer Supplication
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Abdul Malik Mujahid
Description

Prayer is the gift of Allah (SWT) who blessed us with the way of communicating with Him. This book is a beautiful collection of the incidents of people`s prayer being accepted by Allah in their lives and the impact it made.  حضور نبی کریمﷺ Ù†Û’ دعا Ú©Ùˆ عبادت کا مغز قرار دیا ہے۔ دعا ایک ایسی چیز ہے جو انسان Ú©Ùˆ کبھی مایوس نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ سے بندہ جتنا بھی مانگے وہ خوش ہوتا ہے  اور اگر کوئی نہ مانگے تو وہ ناراض ہوتا ہے۔ اس لیے جب کبھی کوئی مشکل پیش آئے، پریشانی لاحق ہو یا مصیبت میں مبتلا ہوں  تو اپنے ہاتھوں Ú©Ùˆ بارگاہ الٰہی میں اٹھائیں اور حضور قلب Ú©Û’ ساتھ دعائیں مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور قبول کریں Ú¯Û’Û” زیر نظر کتاب ’عاؤں Ú©ÛŒ قبولیت Ú©Û’ سنہرے واقعات‘ مولانا عبدالمالک مجاہد Ú©ÛŒ ایک شاندار تصنیف ہے جس میں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے دعاؤں Ú©ÛŒ قبولیت Ú©Û’ دلچسپ اور سبق آموز واقعات ترتیب دئیے گئے ہیں۔ ان واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ دعا مانگنے Ú©ÛŒ کیا اہمیت Ùˆ فضیلت ہے ایک تو ان سے انسان دنیوی مسائل اور مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے اور یہ انسان Ú©Û’ توشہ آخرت کا بھی کام سرانجام دیتی ہیں۔ اس لیے ہر خاص Ùˆ عام Ú©Ùˆ اس کتاب میں بیان کردہ واقعات Ú©Ùˆ پڑھنا چاہیے اور دعاؤں Ùˆ التجاؤں Ú©Ùˆ اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانا چاہیے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • Mehwish Raja
    2017-08-17 18:11:12

    Verified Reviewer

    It is a very good book. It refreshes your faith. Abdul Malik Mjahid is a very good writer.

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Prayers
Pages: 320
Size: 17x24
Weight (KG): 0.799
Color: 4 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks