Quwaid-ul-Tajweed

قوائد تجوید

    0 reviews

$1.01 $0.85   USD  

ISBN
98733456
Category
Quran
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
April 02, 2016
Author
Darussalam Research Center
Description

    قران کریم Ú©Ùˆ سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا Ú©Û’ تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس   Ø·Ø±Ø­ پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم Ú©Ùˆ `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی Ú©Û’ لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب Ú©ÛŒ ضرورت محسوس Ú©ÛŒ جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ لیے دارالسلام Ù†Û’ `قواعد التجوید` Ú©Û’ نام سے ابتدائی درجے Ú©ÛŒ کتاب مرتب Ú©ÛŒ ہے۔ اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد Ú©Ùˆ مثالوں Ú©Û’ ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد Ú©ÛŒ پختگی Ú©Û’ لیے سبق Ú©Û’ بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق Ú©Ùˆ اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے Ú©Û’ لیے اہم اسباق سے پہلے ان Ú©Û’ نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام Ùˆ خواص دونوں Ú©Û’ لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس Ú©Û’ مطابق زندگی گذارنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔  

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: April 02, 2016
Genre: Quran
Pages: 80
Size: 14x21
Weight (KG): 0.1
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks