بہنوں کے لیے تحفہ

Behno K Lye Tohfa

    0 reviews

$1.34 $1.12   USD  

ISBN
9789695740880
Category
Women
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
May 22, 2015
Author
Amal Bint-e-Abdullah
Description

اسلام عفت  Ùˆ عصمت اور پاکیزگی قلب Ùˆ نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت Ú©ÛŒ غیر انسانی طفل Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ رسم Ú©ÛŒ پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس Ù†Û’ عورتوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ اصل مقام Ùˆ مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس Ú©ÛŒ عزت Ùˆ آبرو Ú©Û’ لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت Ú©Ùˆ وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس Ú©Û’ عائلی نظام Ú©Ùˆ مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا Ù†Û’ جس قدر ترقی Ú©ÛŒ تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) Ú©ÛŒ اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب Ùˆ تمدن Ú©Û’ چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک(عورت) Ú©ÛŒ آبیاری کا Ú©Ú†Ú¾ دخل نہ تھا۔ عورت Ú©Ùˆ دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد Ú©Û’ دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس Ú©Ùˆ شیطان کہتے ہیں، تورات اس Ú©Ùˆ لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس Ú©Ùˆ باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق Ú©ÛŒ نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’بہنوں Ú©Û’ لیے تحفہ‘‘محترمہ امل بنت عبداللہ Ú©ÛŒ تصنیف کرداہے اور اس کا عربی نام ’’ھدیتی الیک ‘‘ہے اور اس کا اردو ترجمہ   نعیم احمد بلوچ Ù†Û’ کیا ہے جس میں انہوں Ù†Û’ ایک عورت  Ú©ÛŒ معاشرتی اور گھریلو ذمہ داریوں Ú©Ùˆ بیان کیا ہے۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنفہ اور فاضل  مترجم نعیم احمد صاحب Ú©Ùˆ اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔آمین

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  1 ratings
Rate this product

Write a full review
  • be the first to write a review

Book Specification

Publish Date: May 22, 2015
Genre: Women
Pages: 64
Size: 12x17
Weight (KG): 0.1
Color: 2 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks