لباس اور پردہ

Libas Aur Pardah

    1 reviews

$3.07 $1.71   USD  

ISBN
9789699134494
Category
Women
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Author
Hafiz Salah-ud-Din Yousaf
Description

`Libaas aur Pardah` describes the essence of dressing and veil in Islam. It provides answers for various issues such as co-education, intermingling of sexes, beautification for women and more.  اسلام Ù†Û’ غیروں Ú©ÛŒ مشابہت اور نقالی سے سختی کےساتھ منع فرمایا ہے Û” مگر اب نقالی Ú©ÛŒ یہ عادت اتنی پختہ ہوگئی ہے کہ اسے غلط اور گناہ سمجھنا بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا گیا ہے۔انہی امورِمتروکہ میں ایک مسئلہ لباس، پردہ ومعاشرت کا ہےحالانکہ انسانی معاشرت میں لباس Ú©ÛŒ بڑی اہمیت ہے Û” اسی سے کسی قوم یا کسی مذہب Ú©Û’ ماننے والوں کا تشخص قائم ہوتا ہے اور برقرار رہتاہے Û” زیر نظر کتاب’’ لباس اور پردہ‘‘ کا پہلا حصہ لباس ہی کےاحکام ومسائل اور آداب پر مشتمل ہے جو مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف کامرتب شدہ ہے Û” اور دوسرا حصہ پردہ کےموضوع پر سعودی عرب   Ú©Û’ جید عالم دین شیخ صالح العثیمین کا ہے اوراس سلیس ورواں اردو ترجمہ عالمِ اسلام Ú©Û’ ممتاز سکالر محترم جناب ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر Ù†Û’ کیا۔ جسے دار السلام Ù†Û’ یکجا شائع کیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر نہایت مفید کاوش ہے اور ایک منفرد اندازکی حامل ہے۔اللہ تعالیٰ مؤلفین وناشرین Ú©ÛŒ اس کاوش Ú©Ùˆ قبول فرمائے اوراسے عالمِ اسلام Ú©ÛŒ سیدات مومنات کےلیے فائدہ مند بنائے

Ship to All over the world
Delivered by

Review And Get 10% Discount

5.0 
Average rating based on  2 ratings
Rate this product

Write a full review
  • SM
    2017-06-09 13:05:19

    Verified Reviewer
    Libas or Pardah

    Good Launch, we need this

Reviews 1 to 1 of 1

  1. Show more
  2. Show less

Book Specification

Publish Date: January 01, 1970
Genre: Women
Pages: 160
Size: 14x21
Weight (KG): 0.282
Color: 1 color

Get the eBook Library App

Online Library with 500+ eBooks